J.U.I Zindabad

J.U.I Zindabad
Jui

Saturday, 28 March 2015

Press Confrence

اسلام آباد:امریکہ شیعہ سنی لڑائی کےذریعے مشرق وسطی میں انتشار پہیلانا چاہتا ہے.مـولانـا فــضــل الــرحــمــن......
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مـولانا فـــضــل الــرحــمـــن نے کہا کہ سعودی عرب نے ہر مشکل میں پاکستان کا ساتھ دیا تاہم ایک ملک کے خاطر دوسرے ممالک سے دشمنی مول نہیں لے سکتے- یمن کے حوالے سے جلد بازی میں فیصلہ کے بجائے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیکر فیصلہ کیا جائے. مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مشرق وسطی کی جنگ میں کودنے کے بجائے امن کا راستہ اختیار کرنا چاہئے



No comments:

Post a Comment