پگڑی اتارنے سے انکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ستمبر 2010 کو قائد جمیعت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے امریکی سفارتخانے میں ویزے کے حصول کیلیۓ درخواست دی جس پر امریکی سفارتخانے کے اہلکاروں نے مولانا فضل الرحمن سے پگڑی اتارنے کو کہا جس پر قائد جمیعت نے فرمایا یہ میری عزت ہے امریکی ویزہ کیلیۓ مولانا فضل الرحمن صاحب کا پگڑی اتارنے سے انکار داڑھی اور پگڑھی کیعزت وقار کی جنگ ہی تو لڑ رہا ہوں میں پگڑی کیسے اتار سکتا ہوں یہ میری عزت ہے -)روزنامہ جناح،روزنامہ آج انیس ستمبر دو ہزار دس(
Tuesday, 7 April 2015
Monday, 30 March 2015
بیاد_شھید_جمعیت ڈاکٹر خالد محمود سومرو رحمۃ اللہ علیہ
"پھر آج حق کے لیے جان فدا کرے کوئی ~
"وفا بھی جھوم اٹھے یون وفا کرے کوئی ~
"نماز چودہ سو سالوں سے انتظار مین تھی ~
"مجھے حسین کی طرح ادا کرے کوئی ~
بیاد_شھید_جمعیت ڈاکٹر خالد محمود سومرو رحمۃ اللہ علیہ
Sunday, 29 March 2015
Visit at Karachi
کـراچـی: قـائـد جـمـعـیـت حـضـرت مـولانـا
فــضـــل الــرحـــمـــن
صـاحـب حـفـظـہ اللـہ
پـیـر پـگـارا سـے ان کـی رہـاش گـاھ پـر مـلاقـات کـر رہـے ہـیـں.
اس مـوقـع پـر
صـوبـہ سـنـدہ کـے نـائـب امـیـر
قـاری مـحـمـد عـثــمـان صـاحـب
و دیـگـر رہـنـمـا مـوجـود ہـیں-

Saturday, 28 March 2015
Deputy Chairman Molana Abdul Ghafoor Haideri
میرپورخاص: یمن پر سعودی عرب کی مدد کرنے کا فیصلہ قوم اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے کر کیا جائے عمران خان کی آڈیوٹیپ سامنے لاکر انتشار پھیلانا مناسب نہیں،سندھ میں دینی مدارس اورعلما کی گرفتاری کے واقعات شرمناک ہیں، خواہش ہے تحریک انصاف پارلیمنٹ اجلاسوں میں آئے اور اس کا حصہ بنے، ،ڈپٹی چیرمین سینیٹ مولانا عبدالغفورحیدری کی میڈیا سے گفتگو
Press Confrence
اسلام آباد:امریکہ شیعہ سنی لڑائی کےذریعے مشرق وسطی میں انتشار پہیلانا چاہتا ہے.مـولانـا فــضــل الــرحــمــن......
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مـولانا فـــضــل الــرحــمـــن نے کہا کہ سعودی عرب نے ہر مشکل میں پاکستان کا ساتھ دیا تاہم ایک ملک کے خاطر دوسرے ممالک سے دشمنی مول نہیں لے سکتے- یمن کے حوالے سے جلد بازی میں فیصلہ کے بجائے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیکر فیصلہ کیا جائے. مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مشرق وسطی کی جنگ میں کودنے کے بجائے امن کا راستہ اختیار کرنا چاہئے

Subscribe to:
Posts (Atom)